the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ترنمول کانگریس نے نوٹ بندي کی مخالفت کے معاملے میں حکومت پر انتقامی کارروائی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج راجیہ سبھا سے واک آؤٹ کیا۔ڈپٹی چیئرمین پی جے کورین نے آج صبح ضروری قانون سازی کے کام کاج نمٹانے کے بعد وقفہ صفر کی کارروائی شروع کرنے کے لئے جیسے ہی متعلقہ



رکن کا نام پکارا تو ترنمول کانگریس کے ڈیریک او برائن اپنی سیٹ پر کھڑے ہو گئے اور کہا کہ نوٹ بندي کے معاملے پر ایوان میں بحث کی گئی ہے اور پورا اپوزیشن اس معاملے میں متحد ہے۔نوٹ بندي کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے اور تقریبا 135 اموات بھی ہوئی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.